صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7112
«وفد الله ثلاثة: الغازي والحاج والمعتمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کے مہمان تین ہیں: مجاہد، حاجی اور عمرہ کرنے والا۔“