صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7110
«وضع عن أمتي الخطأ والنسيان وما استكرهوا عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت سے غلطی، بھول اور جس کام پر انہیں مجبور کیا جائے، اس کا مؤاخذہ اٹھا لیا گیا ہے۔“