صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7109
«وصب المؤمن كفارة لخطاياه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کی بیماری اس کے گناہوں کا کفارہ ہے۔“
«وصب المؤمن كفارة لخطاياه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کی بیماری اس کے گناہوں کا کفارہ ہے۔“