صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7096
«والله للدنيا أهون على الله من هذا عليكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! دنیا اللہ کے نزدیک اس سے بھی زیادہ حقیر ہے جتنی یہ چیز تمہارے نزدیک حقیر ہے۔“