حدیث نمبر: 7092
«والله إني لأسمع بكاء الصبي وأنا في الصلاة فأخفف مخافة أن تفتن أمه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! میں نماز کی حالت میں بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو نماز مختصر کر دیتا ہوں، اس خوف سے کہ کہیں اس کی ماں پریشان نہ ہو جائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الواو / حدیث: 7092
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت] عن أنس. خ: أذان.