صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7091
«والله إني لأستغفر الله وأتوب إليه في اليوم أكثر من سبعين مرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! میں دن میں ستر سے بھی زیادہ مرتبہ «أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ» (میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں) کہتا ہوں۔“