صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7087
« [*» ... يا أيها الناس من آذى عمي فقد آذاني فإنما عم الرجل صنو أبيه]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”۔۔۔ اے لوگو! جس نے میرے چچا کو تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی، کیونکہ آدمی کا چچا اس کے باپ ہی کی طرح ہوتا ہے۔“