حدیث نمبر: 7078
«والذي نفسي بيده ليهلن ابن مريم بفج الروحاء حاجا أو معتمرا أو ليثنينهما»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! ابنِ مریم فج روحاء کے مقام سے حج یا عمرہ کا احرام باندھیں گے، یا دونوں کو اکٹھا کریں گے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الواو / حدیث: 7078
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم ٦٦٣، الصحيحة ٢٤٥٧.