حدیث نمبر: 7067
«والذي نفسي بيده لأذودن رجالا عن حوضي كما تذاد الغريبة من الإبل عن الحوض»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں کچھ لوگوں کو اپنے حوض سے اسی طرح دور بھگا دوں گا جیسے اجنبی اونٹنی کو حوض سے دور بھگایا جاتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الواو / حدیث: 7067
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خ] عن أبي هريرة. السنة ٧٦٩: حم، م. ابن أبي عاصم.