صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 704
«إذا قال أحدكم في الصلاة: آمين وقالت الملائكة في السماء: آمين فوافقت إحداهما الأخرى غفر له ما تقدم من ذنبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز میں «آمِينَ» کہتا ہے اور آسمان میں فرشتے بھی «آمِينَ» کہتے ہیں، پس اگر ان میں سے ایک کی (آواز) دوسرے کے موافق ہو جائے، تو اس (آمین کہنے والے) کے پچھلے گناہ بخش دیے جاتے ہیں۔“