صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 703
«إذا قاتل أحدكم أخاه فليجتنب الوجه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے لڑے (یا اسے مارے) تو اسے چاہیے کہ وہ چہرے (پر وار کرنے) سے بچے۔“