صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7016
«هكذا فإنما الاستئذان من النظر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس طرح کرو، کیونکہ اجازت طلب کرنا تو دوسروں کے گھر میں جھانکنے سے بچنے کے لیے ہے۔“