صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7015
«هكذا الوضوء فمن زاد على هذا ... فقد أساء وظلم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وضو اسی طرح ہے، پس جس نے اس سے زیادہ کیا ۔۔۔ اس نے برا کیا اور ظلم کیا۔“