صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6980
«نهى عن محاش النساء»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے عورتوں سے پیچھے کے راستے سے مباشرت کرنے سے منع فرمایا۔
«نهى عن محاش النساء»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے عورتوں سے پیچھے کے راستے سے مباشرت کرنے سے منع فرمایا۔