صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6979
«نهى عن لقطة الحاج»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے حاجیوں کی گری پڑی چیز کو اٹھانے سے منع فرمایا۔
«نهى عن لقطة الحاج»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے حاجیوں کی گری پڑی چیز کو اٹھانے سے منع فرمایا۔