صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6972
«نهى عن قتل النساء والصبيان»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے سے منع فرمایا۔
«نهى عن قتل النساء والصبيان»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے سے منع فرمایا۔