صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6971
«نهى عن قتل الضفدع للدواء»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے دوا کے لیے مینڈک کو مارنے سے منع فرمایا۔
«نهى عن قتل الضفدع للدواء»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے دوا کے لیے مینڈک کو مارنے سے منع فرمایا۔