صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6953
«نهى عن جلود السباع»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے درندوں کی کھالوں کے استعمال سے منع فرمایا۔
«نهى عن جلود السباع»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے درندوں کی کھالوں کے استعمال سے منع فرمایا۔