صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6952
«نهى عن جلد الحد في المساجد»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے مساجد میں حد کے کوڑے لگانے سے منع فرمایا۔
«نهى عن جلد الحد في المساجد»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے مساجد میں حد کے کوڑے لگانے سے منع فرمایا۔