صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6918
«نهى عن النهبة والخلسة»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے لوٹ مار اور چھینا جھپٹی سے منع فرمایا۔
«نهى عن النهبة والخلسة»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے لوٹ مار اور چھینا جھپٹی سے منع فرمایا۔