صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6917
«نهى عن النهبى والمثلة»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے لوٹ مار اور مثلہ سے منع فرمایا۔
«نهى عن النهبى والمثلة»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے لوٹ مار اور مثلہ سے منع فرمایا۔