صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6880
«نهى عن الرقى والتمائم والتولة»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے منتر (ناجائز جھاڑ پھونک)، تعویذوں اور تولہ (محبت پیدا کرنے کے جادو) سے منع فرمایا۔