صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6879
«نهى عن الديباج والحرير والإستبرق»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے دیباج، ریشم اور استبرق (موٹے ریشمی کپڑے) کے استعمال سے منع فرمایا۔