صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 688
«إذا عطس أحدكم فليقل: الحمد لله فإذا قال فليقل له أخوه أو صاحبه: يرحمك الله فإذا قال له: يرحمك الله فليقل: يهديكم الله ويصلح بالكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص چھینکے تو وہ کہے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ»، پس جب وہ یہ کہہ لے تو اس کا بھائی یا ساتھی اسے کہے: «يَرْحَمُكَ اللَّهُ»، پس جب وہ اسے «يَرْحَمُكَ اللَّهُ» کہے تو وہ (چھینکنے والا جواب میں) کہے: «يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ»۔“