صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6872
«نهى عن الجداد بالليل والحصاد بالليل»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے رات کے وقت کھجوریں توڑنے اور رات کے وقت فصل کاٹنے سے منع فرمایا۔