صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6871
«نهى عن التكلف للضيف»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے مہمان کے لیے تکلف (بوجھ اٹھا کر انتظام) کرنے سے منع فرمایا۔
«نهى عن التكلف للضيف»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے مہمان کے لیے تکلف (بوجھ اٹھا کر انتظام) کرنے سے منع فرمایا۔