صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6868
«نهى عن التبقر في المال»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے مال کو حد سے زیادہ جمع کرنے اور پھیلانے سے منع فرمایا۔
«نهى عن التبقر في المال»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے مال کو حد سے زیادہ جمع کرنے اور پھیلانے سے منع فرمایا۔