صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6867
«نهى عن التبتل»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے تبتل (شادی چھوڑ کر مکمل طور پر عبادت میں لگ جانے) سے منع فرمایا۔
«نهى عن التبتل»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے تبتل (شادی چھوڑ کر مکمل طور پر عبادت میں لگ جانے) سے منع فرمایا۔