صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6865
«نهى عن الإقعاء والتورك في الصلاة»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے نماز میں اقعاء اور تورک سے منع فرمایا۔
«نهى عن الإقعاء والتورك في الصلاة»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے نماز میں اقعاء اور تورک سے منع فرمایا۔