صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6864
«نهى عن الإقعاء في الصلاة»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے نماز میں اقعاء (کتے کی طرح دو ایڑیوں پر بیٹھنے) سے منع فرمایا۔