صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6813
«نهى أن تكلم النساء إلا بإذن أزواجهن»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے عورتوں سے ان کے شوہروں کی اجازت کے بغیر بات چیت کرنے سے منع فرمایا۔
[نهى أن يبال بأبواب المساجد ... ]ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے مساجد کے دروازوں کے پاس پیشاب کرنے سے منع فرمایا۔۔۔