صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6812
«نهى أن تصبر البهائم»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے جانور کو باندھ کر اسے نشانہ بنانے سے منع فرمایا۔
«نهى أن تصبر البهائم»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے جانور کو باندھ کر اسے نشانہ بنانے سے منع فرمایا۔