حدیث نمبر: 6807
«النكاح سنتي فمن لم يعمل بسنتي فليس مني وتزوجوا فإني مكاثر بكم الأمم يوم القيامة ومن كان ذا طول فلينكح ومن لم يجد فعليه بالصيام فإن الصوم له وجاء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نکاح میری سنت ہے، پس جو میری سنت پر عمل نہ کرے وہ مجھ سے نہیں، اور شادی کرو کیونکہ میں قیامت کے دن تمہاری کثرت کے ذریعے دوسری امتوں پر فخر کروں گا، جس کے پاس استطاعت ہو وہ نکاح کر لے، اور جسے استطاعت نہ ہو وہ روزے رکھے کیونکہ روزہ اس کے لیے ڈھال ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف النون / حدیث: 6807
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ] عن عائشة. الصحيحة ٢٣٨٣.