صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6806
«النصر مع الصبر والفرج مع الكرب: وإن مع العسر يسرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مدد صبر کے ساتھ ہے اور کشادگی تنگی کے ساتھ ہے، اور بے شک تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔“