صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6803
«الندم توبة والتائب من الذنب كمن لا ذنب له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ندامت توبہ ہے، اور گناہ سے توبہ کرنے والا اس شخص کی طرح ہے جس نے کوئی گناہ کیا ہی نہ ہو۔“