صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6801
«النخاعة في المسجد خطيئة وكفارتها دفنها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسجد میں بلغم تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ اسے دفن کر دینا ہے۔“