صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6767
«نطفة الرجل بيضاء غليظة ونطفة المرأة صفراء رقيقة فأيهما غلبت صاحبتها فالشبه له،....... ... »ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مرد کا نطفہ سفید اور گاڑھا ہوتا ہے اور عورت کا نطفہ زرد اور پتلا ہوتا ہے، پس دونوں میں سے جو غالب آ جائے، مشابہت اسی کی ہوتی ہے۔۔۔“