صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6747
«نح الأذى عن طريق المسلمين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دو۔“
«نح الأذى عن طريق المسلمين»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دو۔“