صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6743
«ناركم هذه جزء من سبعين جزءا من نار جهنم لكل جزء منها حرها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہاری یہ آگ جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے، اس کے ہر حصے کی گرمی اسی (دنیاوی آگ) کے برابر ہے۔“