صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6726
«المكر والخديعة والخيانة في النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مکر، دھوکہ اور خیانت جہنم میں (لے جاتے) ہیں۔“
«المكر والخديعة والخيانة في النار»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مکر، دھوکہ اور خیانت جہنم میں (لے جاتے) ہیں۔“