صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6723
«المكاتب يعتق بقدر ما أدى ويقام عليه الحد بقدر ما عتق منه ويرث بقدر ما عتق منه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مکاتب اتنا ہی آزاد ہوتا ہے جتنی رقم اس نے ادا کی ہو، اس پر حد بھی اتنی ہی نافذ کی جائے گی جتنا وہ آزاد ہو چکا ہو، اور وہ اتنا ہی وارث بنے گا جتنا وہ آزاد ہو چکا ہو۔“