صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6722
«المكاتب عبد ما بقي عليه من كتابته درهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مکاتب (وہ غلام جس نے آزادی کے بدلے رقم ادا کرنے کا معاہدہ کیا ہو) اس وقت تک غلام ہی رہتا ہے جب تک اس کے معاہدے کا ایک درہم بھی باقی ہو۔“