صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6719
«المعتدي في الصدقة كمانعها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صدقہ (وصول کرنے) میں زیادتی کرنے والا اس شخص کی طرح ہے جو اسے روک لے۔“