صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6718
«المطلقة ثلاثا ليس لها سكنى ولا نفقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین طلاقیں دی گئی عورت کے لیے نہ رہائش ہے اور نہ نفقہ۔“
«المطلقة ثلاثا ليس لها سكنى ولا نفقة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین طلاقیں دی گئی عورت کے لیے نہ رہائش ہے اور نہ نفقہ۔“