صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6705
«المسلم أخو المسلم ولا يحل لمسلم باع من أخيه بيعا فيه عيب إلا بينه له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، اور کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی کو کوئی ایسی چیز بیچے جس میں عیب ہو مگر یہ کہ وہ اسے بتا دے۔“