صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6648
«المؤمن أخوالمؤمن فلا يحل للمؤمن أن يبتاع على بيع أخيه ولا يخطب على خطبة أخيه حتى يذر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن مومن کا بھائی ہے، پس کسی مومن کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی کے سودے پر سودا کرے اور نہ اپنے بھائی کے پیغام نکاح پر پیغام بھیجے، جب تک وہ اسے چھوڑ نہ دے۔“