صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6647
«المؤذنون أمناء المسلمين على فطرهم وسحورهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مؤذن مسلمانوں کے افطار اور سحری کے معاملے میں امانت دار ہوتے ہیں۔“