صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6613
«من يرد هوان قريش أهانه الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو قریش کی تذلیل چاہے اللہ تعالیٰ اسے ذلیل کر دے گا۔“
«من يرد هوان قريش أهانه الله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو قریش کی تذلیل چاہے اللہ تعالیٰ اسے ذلیل کر دے گا۔“