صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6601
«من لا يشكر الناس لا يشكر الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا شکر ادا نہیں کرتا۔“
«من لا يشكر الناس لا يشكر الله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا شکر ادا نہیں کرتا۔“