صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6596
«من ولي منكم عملا فأراد الله به خيرا جعل له وزيرا صالحا إن نسي ذكره وإن ذكر أعانه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے جو کسی عہدے پر فائز ہو اور اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرمائے تو اس کے لیے ایک نیک مشیر مقرر فرما دیتا ہے، اگر وہ بھول جائے تو وہ اسے یاد دلاتا ہے اور اگر وہ یاد رکھے تو اس کی مدد کرتا ہے۔“